کیف یوکرین میں ایک خاتون نے سالہا سال کے گھریلو تشدد سے تنگ آ کر اپنے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کا عضو مخصوصہ کاٹ کر کتوں کو ڈال دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 48سالہ خاتون کا نام ماریا بتایا گیا ہے جو اس وقت اپنے شوہر کے قتل کے الزام میں پولیس کی حراست میں ہے۔ اس خاتون کا تعلق یوکرین کے شمال میں واقع گاﺅں اوباریف سے ہے
0 Comments