رسول اللہﷺ نے1400 سال پہلے ہی جان لیوا وباء سے نمٹنے کا حل بتا دیا تھا

رسول پاکﷺ کے طریقہ پر عمل کرکے دنیا کو کورونا کے مہلک اثرات سے بچایا جا سکتا ہے، حکومت کو چاہیے اسی طریقے کو لے کر لوگوں میں آگاہی مہم بھی چلائی جائے


لاہور (اخبار تازہ ترین 14مارچ 2020ء) رسول اللہﷺنے 14سو سال قبل ہی جان لیوا وباء سے نمٹنے کا حل بتا دیا تھا، رسول پاکﷺ کے طریقہ پر عمل کرکے دنیا کو وائرس کے مہلک اثرات سے بچایا جا سکتا ہے، حکومت کو چاہیے اسی طریقے کو لے کر لوگوں میں آگاہی مہم بھی چلائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں مسلمان خوشرسول اللہ ﷺ نےفرمایا کہ جب کسی علاقے میں طاعون پھیلنے کی خبر سنو تو وہاں سے مت بھاگو، قسمت ہیں، کہ ان کا تعلق ایک مذہب اسلام ہے، مقصد یہاں کسی دوسرے مذہب کو کم تر سمجھنا نہیں، بلکہ دوسرے مذاہب کا احترام اپنی جگہ لیکن اسلام دنیا پر بسنے والے تمام لوگوں کیلئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔
جس میں زندگی گزارنے کے اصولوں سے لے کر جان لیوا بیماریوں، قدرتی آفات سے نمٹنے کا حل بھی بتا دیا گیا ہے، قرآن پاک اللہ پاک کی کتاب جو مسلمانوں کیلئے ایک نعمت ہے،جس سے مسلمان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا مستفید ہو رہی 

ہے

Post a Comment

2 Comments