ماروی سرمد کے ساتھ بدسلوکی، بد تمیزی اور زن بیزار رویہ اپنانے پر مذمت کے ساتھ ساتھ خلیل الرحمان قمر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ملیکا بخاری
اسلام آباد اخبار تازہ ترین۔ 05 مارچ 2020ء) تحریک انصاف ہر شخص کا بائیکاٹ کرے گی جو عورتوں کی عزت نہیں کرتا۔ ماروی سِرِمد کے ساتھ بدسلوکی، بد تمیزی اور زن بیزار رویہ اپنانے پر مذمت کے ساتھ ساتھ خلیل الرحمان قمر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور رکن اسمبلی ملیکا بخاری نے خلیل الرحمان قمر کے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

0 Comments