طالبان نے ہمیشہ پاکستان کی بہتری کے لئے سوچا ہے، انہوں نے ہی بھارتی ایجنٹ کی سرگرمیوں کے بارے میں اطلاع دی تھی جس کے بعد اسے پکڑا گیا، اوریا مقبول جان

اسلام آباد تازہ ترین اخبار-03مارچ2020ء) بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے ہی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو اس کی پاکستان کے خلاف سرگرمیوں کے بارے میں اطلاع دی تھی جس کے بعد اسے گرفتار کیا گیا۔طالبان نے ہمیشہ پاکستان کے حق میں بہتر سوچا ہے۔ طالبان کی افغانستان میں موجودگی کا فائدہ پاکستان کو ہی ہو گا کیونکہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے فائدے کے لئے ہی سوچا ہے
0 Comments