لاہور گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل نیونیوز پر صحافی ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد معروف مصنف آپے سے باہر ہوئے اور سیدھی گالیاں بھی دیں جس پر اب پیمرا بھی میدان میں آ گئے اور نوٹس جاری کر دیاہے