اسلام آباد ۔ (ااخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ کی سینما گھروں میں نمائش کے لیے ایڈوانس بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔