پشاور خیبرپختونخوا ایکسائز انٹیلی جنس نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر چار مختلف کارروائیوں کے دوران 33 کلو چرس اور 310 گرام ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے