پشاور خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم مہیا کرنا صوبائی حکومت کی
ترجیحات میں شامل ہے،صرف بلڈنگ بنانے سے تعلیمی معیار بہتر نہیں ہوتا، پچھلی حکومتوں نے صرف سکولوں کی عمارت بنائیں لیکن ان سکولوں کو فعال کرنے کے بارے میں نہیں سوچا، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صوبے میں57 ہزار اساتذہ میرٹ پر بھرتی کیےاور سکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ قائم کی

0 Comments