امریکااور طالبان میں امن معاہدہ کل ہوگا،تقریب میں کتنے ممالک کے نمائندگان شریک ہوں گے؟جانئے

 طویل جنگ کے بعد مذاکرات کے ذریعے امن کی کوشش۔ امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن معاہدے میں صرف آج کا دن باقی ،کل قطری دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تقریب میں امیر قطر سمیت سات ممالک کے وزراءخارجہ اور پچاس ممالک کے نمائندگان شریک ہوں گے


Post a Comment

0 Comments