امریکا اتحادیوں کے ساتھ ملکر پوری طاقت استعمال کرکے بھی افغانستان جیسے چھوٹے اور کمزور ملک کو زیرکرنے میں ناکام رہا. مبصرین
دوحہ( اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔یکم مارچ۔2020ء) افغانستان میں 19سال جاری رہنے والی جنگ میں ایک لاکھ افغانوں اور 35سو اتحادی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں جبکہ امریکا کو مجموعی طور پر 2ہزار ارب ڈالر کا مالی نقصان اٹھانا پڑا2001میں نوگیارہ کے واقعات کے بعد امریکا نے افغانستان میں اس واقعے کے ذمے داران کو کیفرکردار تک پہنچانے کا جواز بنا کر اپنے اتحادیوں کے ساتھ جنگ کا آغاز کیا.
0 Comments