جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمراجن پور (اخبارتازہ ترین۔ 29 فروری2020ء) راجن پور میں اسکول ٹیچر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم فرار۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راجن پور کے علاقے جامپور میں ایک انتہائی افسوسناک واقع پیش آیا ہے جس میں ایک بدبخت معلم نے اپنے مصب و مرتبے کا بھی خیال نہ کیا اور اپنی بیٹی جیسی بچی کو بھی نہ بخشا۔
خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا۔ ایجنسی نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی جامپور محمد اختر حجبانی کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدم فرار۔ خبر ایجنسی
0 Comments