بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کیخلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو مسترد کردیا

نئی دہلی اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 مارچ۔2020ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد46 ہوگئی ہے اطلاعات کے مطابق نئی دہلی میں فسادات سے متاثرہ علاقوں گوکل پوری، شیوویہاڑ کے نالوں سے 4 لاشیں ملی ہیں جبکہ کئی دنوں سے جاری ان فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد46 ہوگئی ہے.واضح رہے کہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کی وجہ سے نظامِ زندگی کئی دنوں سے درہم برہم ہے جبکہ مسلم کش فسادات میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں سے زائد افراد زخمی ہیں.