9th , 10th)اور انٹر (D.A.E &11th,12th) کے طلباء متوجہ ہوں

میٹرک (9th , 10th)اور انٹر (D.A.E &11th,12th) کے طلباء متوجہ ہوں
بورڈ کے پیپرز مؤخر ہوئے ہیں ختم نہیں ہوئے
پیپرز ضرور ہوں گے غالباً جون جولائی میں ہوں گے البتہ اس کا شیڈول اور طریقہ کار بعد میں جاری کیا جائے گا
اس لیے تیاری جاری رکھیں
پرانے پیپرز حل کریں جو چیز سمجھ نہ آئے وہ اپنے اساتذہ سے پوچھیں.
"ہوم سکول" (Home School)

گھر میں ایک کمرے کو سکول کا نام دیں. والدین بچوں کو ناشتے کے بعد سکول ٹائم پہ اس کمرے میں پڑھنے کے لیے بٹھا دیں.
⏪ہر مضمون کا دورانیہ 30 منٹ رکھیں..
⏪بریک کا وقت رکھیں.
⏪بچوں کی کاپیاں چیک کریں.
⏪سکول انتظامیہ سے فون پہ رابطہ رکھیں.
⏪واٹس ایپ اور فون کال کے ذریعے ٹیچرز سے روزانہ کے سبق کے حوالے سے راہنمائی لیتے رہیں.
آزمائش کے دنوں میں وقت کا بہتر استعمال کریں اور تعلیمی سرگرمیوں کو متاثر نہ ہونے دیں!
اپنی صحت کا خیال رکھیں
اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں
اپنے اللہ سے رجوع کریں۔ توبہ واستغفار کریں.
یہ محض ایک نمونہ (Sample) ہے. ہر ایک والدین اپنی سہولت کے مطابق اس میں ردوبدل کر سکتے ہیں.



Post a Comment

0 Comments