اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظر موبائل فونز بلاک کرنے کے عمل کو معطل کردیا گیا ہے اور اب 60 دن کے بجائے 90 دن میں رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے