” ہم نے ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا اور ۔۔“افغان صدر امریکہ طالبان امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئ

کابل افغان صدر اشرف غنی گزشتہ روز ہوئے امریکہ طالبان امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا ، طالبان قیدیوں کی رہائی کا معاملہ انٹر افغان مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل کیا جاسکتا ہے


Post a Comment

0 Comments