کراچی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرایک ٹی وی شو میں خاتون کے ساتھ نامناسب طرزتکلم اختیارکرنے کی وجہ سے ایک بار پھرشدیدتنقید کی زد میں ہیں۔ایک ٹی وی شوکے دوران خلیل الرحمان قمر کی جانب سے خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی ماروی سرمد کوتنقید کانشانہ بنایاگیا تھا جس پر ماہرہ خان نے کہا کہ ’ میں یہ سب سن کراوردیکھ کرحیران رہ گئیں ہوں، یہ شخص جو ٹی وی پر ایک خاتون کو بدسلوکی کا نشانہ بنارہا ہے اسے پراجیکٹس پرپراجیکٹس کیوں دیئے جارہے ہیں

0 Comments