کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن، شاہد آفریدی نے ایسا شاندار کام شروع کر دیا کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہو جائے

لاہور ( آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاﺅن کے بعد مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی ہے

Post a Comment

1 Comments